سانحہ پشاور پردارارقم سکول کی ملک بھر میں500برانچوں میں آج یوم سوگ منایا جائیگا، محمد یاب سین خاں

سانحہ پشاور پردارارقم سکول کی ملک بھر میں500برانچوں میں آج یوم سوگ منایا ...

  

لاہور (پ ر)دارارقم گروپ آف سکول کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد یاب سین خاں، ڈائر یکٹر عامر محمود چیمہ اور علی رضا نے پشاور سکول کے المناک سانحہ میں 130بچوں کی شہادت پر دلی رنج اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک سانحہ کی وجہ سے دارارقم سکولز کی ملک بھر کی 500برانچوں میں کو یوم سوگ منایا جائیگا ۔ اور تمام اساتذہ سیاہ پٹیا ں باندھ کر اپنے فرائض انجام دیں گے جبکہ تعزیتی پروگرامنعقدکئے جائیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -