سانحہ سقو ط ڈھاکہ سے آج بھی سبق لینا ضروری ہے ، معین الدین حیدر

سانحہ سقو ط ڈھاکہ سے آج بھی سبق لینا ضروری ہے ، معین الدین حیدر

  

لاہور (پ ر) سندھ کے سابق گورنر جنرل ریٹائرڈ معین الدین حیدر نے کہا کہ سقوط ڈھاکہ ہماری قومی تاریخ کا ایسا سانحہ ہے جو جمہوریت کا احترام نہ کرنے اور غیر جمہوری رویے اپنانے کے باعث پیش آیا، اس قومی سانحہ سے آج بھی سبق لینا ضروری ہے اور ضرورت س امر کی ہے کہ ہم آمرانہ پالیسیوں سے جان چھڑا کر قومی مفاد میں فیصلے کریں اور غیر جمہوری رویے ترک کردیں ۔ انہوں نے یہ بات مون لائٹ سکول علامہ اقبال ٹاﺅن اور نسبت روڈ لاہورکے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -