پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکااور فائرنگ، 2 افراد زخمی

پشاور: امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکااور فائرنگ، 2 افراد زخمی

  

پشاور(خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکہ اور فائرنگ ہوئی جس کے بعد 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورمشیر وزیراعظم امیر مقام لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرکے گھر واپس جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکا ہو گیا جبکہ فائرنگ بھی کی گئی جس سے 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ امیر مقام اس واقعہ میں محفوظ رہے ۔

مزید :

علاقائی -