خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج بند رہیں گئے

خیبر پختونخوا میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج بند رہیں گئے

  

پشاور(کرائمزرپورٹر)صوبائی حکومت سانحہ پشاور پر تین روزہ سوگ کا اعلان صوبہ بھر میں تمام سرکاری و تعلیمی ادارے بند رہینگے اورتمام سرگرمیاں معطل رہی گی پرچم سرنگوں ہوگا صوبائی حکومت نے شہید بچوں کی والدین کو 5لاکھ روپے اور زخمی بچوں کے والدین کو 2لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا.

مزید :

علاقائی -