آرمی چیف صاحب!دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیں،زخمی بچوں کی جنرل راحیل شریف سے گفتگو

آرمی چیف صاحب!دہشتگردوں کا خاتمہ کر دیں،زخمی بچوں کی جنرل راحیل شریف سے گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (خصوصی رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونیوالوں بچوں کی عیادت کی، اس موقع پر ننھے زخمیوں نے آرمی چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ دہشتگردوں سے نہیں ڈرتے،پوری قوم فوج کیساتھ ہے،ہمیں بھی سپاہی تصور کیا جائے اور فوج دہشتگردوں کا صفایا کر دے۔

مزید :

صفحہ اول -