سانحہ پشاورہی قوم کو’جگانے‘ کیلئے کافی ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر

سانحہ پشاورہی قوم کو’جگانے‘ کیلئے کافی ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
سانحہ پشاورہی قوم کو’جگانے‘ کیلئے کافی ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ پوری قوم کو جگادینے کے لیے سانحہ پشاور کافی ہے ۔ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں میجرجنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سانحہ پشاور سے بڑاکوئی سبق نہیں مل سکتا۔

اُنہوں نے بتایاکہ سکول سے برآمد ہونیوالا بارودی مواد کچھ دیر میں ضائع کردیاجائے گا۔

مزید :

راولپنڈی -