سانحہ پشاور، زخمی بچوں نے آرمی چیف کا حوصلہ بڑھادیا

سانحہ پشاور، زخمی بچوں نے آرمی چیف کا حوصلہ بڑھادیا
سانحہ پشاور، زخمی بچوں نے آرمی چیف کا حوصلہ بڑھادیا

  

پشاور (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ پشاور میں سکول حملے کے زخمی بچوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر زخمی بچوں نے کہا کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں، وطن کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ہمیں وطن کا مجاہد سمجھا جائے۔ایک اور بچے کاکہناتھاکہ ملک بچانے کیلئے دہشت گردوں کا خاتمہ کردیں، ہمیں آپریشن ضربِ عضب کا سپاہی سمجھا جائے۔ زخموں کے باوجود حوصلے بلند اور پاک فوج کے ساتھ ہیں۔

مزید :

قومی -