سانحہ پشاور، مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے: ملالہ یوسفزئی

سانحہ پشاور، مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے: ملالہ یوسفزئی
سانحہ پشاور، مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے: ملالہ یوسفزئی

  

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہاہے کہ پشاور کے سکول میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کافی نہیں ، ایکشن لیاجائے ۔

اپنے ایک بیان میں ملالہ یوسفزئی کاکہناتھاکہ غربت اور دہشتگردی بڑے دشمن ہیں ، کچھ عناصر اسلام کا غلط تصور دے رہے ہیں ، معصوم بچوں پر حملہ ظالمانہ اور وحشیانہ ہے ۔

مزید :

سوات -