کرکٹ کھیل کر دہشتگردوں کو شکست دیناچاہتے ہیں : پی سی بی

کرکٹ کھیل کر دہشتگردوں کو شکست دیناچاہتے ہیں : پی سی بی
کرکٹ کھیل کر دہشتگردوں کو شکست دیناچاہتے ہیں : پی سی بی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے ترجمان نے کہاہے کہ سب کو مل کر دہشتگردی کو شکست دیناہوگی ، کرکٹ کھیل کر دہشتگردوں کو شکست دیناچاہتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی وجہ سے کرکٹ کو پہلے ہی بڑا نقصان ہواہے ، چوتھے ون ڈے کے موقع پر دومنٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اورکھلاڑی بازﺅوپر کالی پٹیاں باندھیں گے ۔

مزید :

کھیل -