سانحہ پشاور، حملہ پی این ایس مہران پر حملے سے مماثلت رکھتاہے: تفتیشی ذرائع

سانحہ پشاور، حملہ پی این ایس مہران پر حملے سے مماثلت رکھتاہے: تفتیشی ذرائع
سانحہ پشاور، حملہ پی این ایس مہران پر حملے سے مماثلت رکھتاہے: تفتیشی ذرائع

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے سکول پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کے فنگرپرنٹس لے لیے گئے ہیں اوراُن کی عمریں 20سے 30کے درمیان تھیں ۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق پشاور سکول پر حملہ پی این ایس مہران اور ایئرپورٹ حملے سے مماثلت رکھتاہے ، پی این ایس مہران پر حملے سے قبل سیڑھی استعمال کی گئی تھی اور سکول میں حملے کے لیے گاڑی دیوار کے ساتھ کھڑی کی گئی اور اوپر چڑھنے کے بعد پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی ۔ ذرائع نے بتایاکہ تین حملہ آوراپنے ساتھ کھانے پینے کی اشیاءبھی لائے جبکہ تمام دہشتگردوں کے قبضے سے بیگ بھی ملے ہیں ۔ کراچی میں ہونیوالے دونوں حملوں میں بھی دہشتگردوں کے پاس کھانے پینے کی اشیاءاور بیگ بھی تھے ۔

مزید :

اسلام آباد -