سانحہ پشاور، سابق اداکارہ و رکن اسمبلی کنول نعمان دھاڑیں مارمارکرروتی رہیں

سانحہ پشاور، سابق اداکارہ و رکن اسمبلی کنول نعمان دھاڑیں مارمارکرروتی رہیں
سانحہ پشاور، سابق اداکارہ و رکن اسمبلی کنول نعمان دھاڑیں مارمارکرروتی رہیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ پشاور پر سابق اداکارہ و حکومتی خاتون رکن اسمبلی کنول نعمان دھاڑیں مار مار کر روتی رہیں ۔ تین روز کے بعد شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آنیوالے تمام ارکان اسمبلی نے سانحہ پشاور کی شدید مذمت اور اس پر افسوس کا اظہار کیا۔ کئی ارکان اسمبلی اس سانحہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ حکومتی خاتون رکن اسمبلی کنول نعمان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھاڑیں مار مار کر روتی رہیں۔ انہوں نے اس موقع پر پی ٹی آئی کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید :

لاہور -