وزیراعظم کا آئندہ 48 گھنٹوں میں قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم کا آئندہ 48 گھنٹوں میں قوم سے خطاب کا امکان
وزیراعظم کا آئندہ 48 گھنٹوں میں قوم سے خطاب کا امکان
کیپشن: nawaz sharif

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا آئندہ 48 گھنٹوں میں قوم سے خطاب متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی قریبی رفقاءسے مشاورت جاری ہے اور وہ آئندہ 48 گھنٹوں میں قوم سے خطاب کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قوم سے متوقع خطاب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -