سانحہ پشاور،’ شاہدآفریدی‘ بننے کی خواہش لیے ننھا عبداللہ بھی چل بسا

سانحہ پشاور،’ شاہدآفریدی‘ بننے کی خواہش لیے ننھا عبداللہ بھی چل بسا
سانحہ پشاور،’ شاہدآفریدی‘ بننے کی خواہش لیے ننھا عبداللہ بھی چل بسا

  

پشاور (ویب ڈیسک) دل میں کرکٹر بننے کا خواب لئے پلاسٹک ڈیلر کا بیٹاسید عبد اللہ شاہ بھی آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا بھائی شدید زخمی ہو گیا۔ سید عبد اللہ دسویں جماعت کا طالب علم تھا جبکہ اس کا دوسرا بھائی سید حسنین جو کہ حملہ میں زخمی ہوگیا ہے کا کہنا تھا کہ اس کے بھائی کو کرکٹ کے ساتھ بہت شوق تھا اور وہ ہمیشہ یہی کہتا تھا کہ وہ شاہد آفریدی کی طرح کرکٹر بن کر کھیل کی دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کرے گا لیکن اس کا یہ خواب دہشت گردوں نے چکنا چور کر دیا۔

مزید :

پشاور -