سانحہ پشاور: متاثرہ والدین حکومت کے بجائے مدد کیلئے فوج کو پکارتے رہے

سانحہ پشاور: متاثرہ والدین حکومت کے بجائے مدد کیلئے فوج کو پکارتے رہے
سانحہ پشاور: متاثرہ والدین حکومت کے بجائے مدد کیلئے فوج کو پکارتے رہے

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سانحہ پشاور کے متاثرہ والدین حکومت کی بجائے فوج کو مدد کیلئے پکارتے رہے۔سانحہ کی وجہ سے عوام اور فوج میں قربت جبکہ طالبان کیخلاف ملک بھر میں شدید غم وغصہ پایا گیا۔ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردوں کے قبضہ کی خبرنشر ہوتے ہی ہزاروں کی تعداد میں بچوں کے والدین پلک جھپکتے ہی سکول پہنچ گئے اور چیخ چیخ کر پاک فوج کو مدد کیلئے پکارتے رہے۔ ورسک روڈ پر پشاور کے تمام اہم نجی تعلیمی ادارے موجود ہیں۔

مزید :

پشاور -