سزائے موت کے 2 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

سزائے موت کے 2 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا
 سزائے موت کے 2 قیدیوں نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سپلیمنٹری امتحان 2014ءمیں سزائے موت کے دو قیدیوں نے بھی امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔ گوجرانوالہ سنٹرل جیل کے ایجوکیشن انچارج عابد کے مطابق امتحان پاس کرنے والے قیدی رضوان گھمن نے 444 اور راحیل چیمہ نے 485 نمبر حاصل کئے ہیں۔

مزید :

گوجرانوالہ -