وزیراعظم نے بیان میں طالبان کا نام نہ لے کر بزدلی کا مظاہرہ کیا: الطاف حسین

وزیراعظم نے بیان میں طالبان کا نام نہ لے کر بزدلی کا مظاہرہ کیا: الطاف حسین
وزیراعظم نے بیان میں طالبان کا نام نہ لے کر بزدلی کا مظاہرہ کیا: الطاف حسین
کیپشن: Altaf Hussain 3

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے بیان میں طالبان کا نام نہ لے کر بزدلی کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کا کہنا تھا کہ وہ شہداءکے ورثاءاور پوری قوم سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور آرمی چیف کو یقین دلاتے ہیں کہ پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح طالبان دہشت گردوں نے بچوں کے سکول پرحملہ کیا اور کھل کر ذمہ داری قبول کی تو وزیراعظم کو کس کا ڈر ہے؟ وزیراعظم نے بیان میں طالبان کا نام نہ لے کر بزدلی کا مظاہرہ کیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -