سانحہ پشاور شہداءکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے غیر ملکی سفیروں کا مارچ

سانحہ پشاور شہداءکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے غیر ملکی سفیروں کا مارچ
سانحہ پشاور شہداءکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے غیر ملکی سفیروں کا مارچ

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ پشاور کے شہداءکے ورثاءسے اظہار یکجہتی کیلئے غیر ملکی سفیروں نے مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی سفیروں کی جانب سے پرامن مارچ کے ذریعے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کے ورثاءسے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ریڈزون اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ورسک روڈ سکول کے قریب مسلم لیگ ن کی خواتین کی جانب سے شمعیں بھی روشن کی گئیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -