تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
 تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے پارٹی کی کور کمیٹی آ ج وانے والا اجلاس ہنگامی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین عمران خان کی طرف سے پارٹی قائدین کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ فوری طور پر ڈی چوک میں کنٹینر پر پہنچیں اور سانحہ پشاور کے شہداءکے غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف موجودہ صورتحال میں سیاسی صورتحال کے حوالے سے کوئی بھی اجلاس منعقد کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔

آٹھ دہشت گردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد، 24 گھنٹوں میں پھانسی دی جائے گی

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -