آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہلیہ کا سی ایم ایچ کا دورہ
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اہلیہ نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور سانحہ پشاور کے زخمیوں سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف سانحہ پشاور کے زخمیوں کی عیادت کرنے سی ایم ایچ پہنچ گئیں اور زخمیوں سے ملاقات کی۔انہوں نے وہاں موجود ڈاکٹروں سے ان کے بارے میں تفصیلات ھی لیں اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
سانحہ پشاور نے قوم کو متحد کر دیا، وزیراعظم طالبان کا نام لے کر مذمت کریں: الطاف حسین