سانحہ پشاور ، چین کی پاکستان کو 50ہزار ڈالر کی امداد

سانحہ پشاور ، چین کی پاکستان کو 50ہزار ڈالر کی امداد
سانحہ پشاور ، چین کی پاکستان کو 50ہزار ڈالر کی امداد

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کی جانب سے سانحہ پشاور کے لواحقین کے لیے 50 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا۔مشیر خارجہ امور طارق فاطمی نے میڈیا کو بتایا کہ چین کی جانب سے 50 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے جو سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دی جائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -