سینیٹ کا اجلاس جمعے کے روز طلب کر لیا گیا

سینیٹ کا اجلاس جمعے کے روز طلب کر لیا گیا
سینیٹ کا اجلاس جمعے کے روز طلب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا اجلاس جمعے کے روز طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز ہونے والے اجلاس میں سانحہ پشاور کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی اور واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میںپارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پربحث بھی کی جائے گی۔