دہشت گردی کو اپنے انجام تک پہنچانا ضروری ہوگیا ہے: شیخ رشید

دہشت گردی کو اپنے انجام تک پہنچانا ضروری ہوگیا ہے: شیخ رشید
دہشت گردی کو اپنے انجام تک پہنچانا ضروری ہوگیا ہے: شیخ رشید
کیپشن: sheikh

  

لاہور (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مقامی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ قوم کو اس سانحہ پر افسوس اور دکھ ہے۔ پاکستان پر وقت ایک بار پھر بھاری ہوگیا۔ مجھے آج سیاست پر بات نہیں کرنی ہے۔ دہشت گردی کو اپنے انجام تک پہنچانا ضروری ہوگیا ہے۔ سیاست تب ہوگی جب ہمارا ملک محفوظ ہو گا۔ یہ قومی سانحہ ہے اس جیسے مزید اقدامات کرنے چاہیے۔

مزید :

لاہور -