اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی

اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی
اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں ملی
کیپشن: tahir ul qadri

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کو پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت کنفیوژ ہے۔

مزید :

لاہور -