پاکستانی بچوں کا سوگ، بھارتی وزیر خارجہ نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے ڈنر منسوخ کردیا

پاکستانی بچوں کا سوگ، بھارتی وزیر خارجہ نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے ڈنر منسوخ ...
پاکستانی بچوں کا سوگ، بھارتی وزیر خارجہ نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے ڈنر منسوخ کردیا
کیپشن: sushma swaraj

  

کراچی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار انڈیا ٹو ڈے کے مطابق بھارتی وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے پشاور میں بچوں کے سکول پر دہشت گرد حملے اور ان کی شہادت کے سوگ میں آج رات بھارتی ارکان پارلیمنٹ کو دئیے گئے ڈنر دعوت کو منسوخ کردیا۔ اخبار نے پشاور حملے کو 2004ءکے روس کے سکول کو چیچن باغیوں کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والے واقعے سے تشبیہ دی جس میں 177 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -