دو چچا زاد بھائی اکٹھے سکول آئے، موت کے سفر پر بھی ایک ساتھ

دو چچا زاد بھائی اکٹھے سکول آئے، موت کے سفر پر بھی ایک ساتھ
دو چچا زاد بھائی اکٹھے سکول آئے، موت کے سفر پر بھی ایک ساتھ

  

پشاور (ویب ڈیسک) آرمی پبلک سکول میں پڑھنے دو جگری دوست گل شیر اور یاسین آپس میں ایک دوسرے کے چچا زاد تھے۔ ان کی دوستی مثالی تھی جس کی خاندان بھر میں مثالیں دی جاتی تھیں۔ گل شیر چار بہنوں کا سکلوتا بھائی تھا جبکہ یاسین بھی ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ دونوں بھائی دونوں دوست سکول اکٹھے جاتے، ساتھ ساتھ بیٹھے تھے۔ دونوں مستقبل کا اکٹھے خواب دیکھتے تھے۔ دونوں نے دنیا اور آخرت میں ایک دوسرے کا ساتھ نہ چھوڑا اور اکٹھے ہی قبر میں بھی اتر گئے۔ ان کی وفات پر بہنیں مائیں اور باپ شدت غم سے نڈھال ہوگئیں جن کی حالت دیکھ کر ہر کوئی رو رہا تھا۔

مزید :

قومی -