حریت رہنماءمیر واعظ عمر فاروق کی سانحہ پشاور کی مذمت

حریت رہنماءمیر واعظ عمر فاروق کی سانحہ پشاور کی مذمت
حریت رہنماءمیر واعظ عمر فاروق کی سانحہ پشاور کی مذمت

  

مقبوضہ کشمیر ( مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنماءمیر واعظ عمر فاروق کی جانب سے سانحہ پشاور کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے پشاور میں ہونے والے سانحے کی شدید مذمت کی جبکہ اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ بچوں پر حملہ کرنا اسلام اور انسانیت دونوں کے خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ نہ کوئی مذہب اور نہ ہی انسانیت ایسے کسی حملے کی تعلیم دیتے ہیں ۔انہوں نے سانحے کے شہداءکے لیے دعا کی اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

سانحہ پشاور پر بین الاقومی میڈیا بھی رو پڑا , تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -