دھرنے کا خاتمہ، جذباتی کارکن عمران خان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے

دھرنے کا خاتمہ، جذباتی کارکن عمران خان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے
دھرنے کا خاتمہ، جذباتی کارکن عمران خان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ڈی چوک سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد جب چیئرمین عمران خان اپنے گھر روانہ ہونے لگے تو کئی جذباتی کارکنان ان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے۔ یہ صورتحال پیدا ہونے پر عمران خان خود گاڑی سے نکلے اور کارکنوں سے بات چیت کی اور ان کو راستے سے ہٹایاجس کے بعد وہ اپنے گھر بنی گالہ روانہ ہو گئے۔دوسری جانب دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد مشتعل کارکنان کی جانب سے عمران خان کے کنٹینر پر آہنی راڈوں کے وار کئے گئے اور شدید دھکم پیل کی گئی۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -