وادی تیراہ میں فضائی کاروائی، 57 دہشت گرد ہلاک

وادی تیراہ میں فضائی کاروائی، 57 دہشت گرد ہلاک
وادی تیراہ میں فضائی کاروائی، 57 دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاک فوج کی فضائی کاروائی میں 57 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آ ئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق فضائیہ نے جیٹ طیاروں کی مددسے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر20 حملے کئے جن میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ بھاگنے والے دہشت گردوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب میجر جنرل عاصم باجودہ کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک سکول پر حملے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف جاری آ پریشن پر نظر ثانی کی گئی ہے اور سٹریٹجک کاروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

مزید :

خیبر -اہم خبریں -