اقبال بلڈرز کی جانب سے ڈومینئین مال اسلام آباد کی افتتاحی تقریب کل ہوگی
اسلام آباد (پ ر) اقبال بلڈرز کی جانب سے ڈومینئین مال اسلام آباد کی افتتاحی تقریب بروز اتوار 18 دسمبر 2016 کو شام 5بجے لیک ویو پارک ، بحریہ ٹاؤن - فیز 8 راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی ۔ جس کی صدارت جناب شاہد قریشی (کنٹری ہیڈ ، بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ) کریں گے۔افتتاحی تقریب میں محفلِ موسیقی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں بین ا لاقوامی شہرتِ یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اپنی آوازکا جادو جگائیں گے ۔ تقریب میں میگا لکی ڈراکے ذریعے ٹویوٹا جی ایل آئی اور عمرے کے ٹِکٹس بھی دئیے جائیں گے۔
