مختلف امتحانی نتائج کا اعلان

مختلف امتحانی نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء،ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سالانہ 2016ء ،ایم ایس سی جینڈر سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ 2016ء، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ 2016ء اور ایم ایس سپیس سائنس پارٹ ٹو سالانہ 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔