دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے ختم کعنت تک چین سے نہیں بیٹھیں فے ، ایئر چیف مارشل

دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے ختم کعنت تک چین سے نہیں بیٹھیں فے ، ایئر چیف مارشل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد ( آن لائن ) پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اورقوم سانحہ پشاورکے شہداء کی قربانی کوکبھی فراموش نہیں کریگی،وطن عزیزسے دہشتگردی کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جمعہ کے روز ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں فضائیہ اورآرمی نے اہم کامیابیاں حاصل کیں،وطن عزیزسے دہشتگردی کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، انہوں نے شہداء اے پی ایس کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ اورقوم سانحہ پشاورکے شہداکی قربانی کوکبھی فراموش نہیں کریگی۔