خالد خان آفریدی کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں
نوشہرہ(بیورورپورٹ) انجمن تاجران نوشہرہ کینٹ کے صدر خالد خان آفریدی کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں ہے مرحومہ ڈاکٹر جہانگیر کی بھی والدہ تھیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان نور گل با با میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کا رسم قل ہفتے کے روز ان کی رہائشگاہ لعل کرتی نوشہرہ کینٹ میں ادا کی جائے گی ۔
