گورنمنٹ کنٹرکٹرمحمدسجاد خان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ مالاکنڈکے ضلعی صدرگورنمنٹ کنٹرکٹرمحمدسجاد خان کی چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں طوطہ کان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ مجیداللہ خان مرحوم کی بیوہ مطیع اللہ ،احسان للہ ،کفایت اللہ ،محمدنیازکی والدہ جبکہ الیکشن کمشنر الطاف خان اوربلال خان کی بھی چچی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔
