وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کرینگے ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیراعظم ہاؤ س میں گزشتہ روز ہونیوالی میٹنگ طویل ہونے کی وجہ سے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی تھی اس لئے وزیر داخلہ نے آج ہفتے کی شام پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کرینگے ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار اورسابق صدر آصف علی زرداری کے مابین رابطوں کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں ۔