مقامی حکومتوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں7203.750ملین روپے جاری

مقامی حکومتوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں7203.750ملین روپے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( سٹاف رپورٹر )صوبائی حکومت نے مقامی حکومتوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں7203.750ملین روپے جاری کئے ہیں جس میں ضلع کونسل کے لئے 2210.000ملین،تحصیل؍ٹاؤن کونسلوں کیلئے 2210.000ملین اور ویلج کونسل اور نیبر ہوڈ کونسل کے لئے 2783.750ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔موجودہ مالی سال 2016-17میں صوبائی حکومت،مقامی حکومتو ں کو ترقیاتی فنڈز میں14407.500ملین روپے جاری کر چکی ہے۔