جو جہاز اڑ نہیں سکتے ان کا استعمال روکا جائے:والدہ نیہا جمشید
لاہور( ویب ڈیسک)جنید جمشید مرحوم کی اہلیہ نیہا جمشید کی والدہ یاسمین ضیاءنے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے پر توجہ دے،جو جہاز اڑ ہی نہیں سکتے ان کا استعمال سختی سے روکا جانا چاہیے، اگر پہلے ہی اس اصول پر عمل کر لیا جا تا تو سانحہ حویلیاں رونما نہ ہو تا۔
