وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے ، گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے ، گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے ، گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج شام کو گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کریں گے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ وزیرا عظم اپنے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، پنجاب سے منتخب رکن قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات بھی کریں گے ۔

ویڈیو دیکھئے

مزید :

قومی -