بدعنوانی پر سعودی وزرا 3 سے 10 سال تک جیل جائیں گے،نیا قانون نافذ

بدعنوانی پر سعودی وزرا 3 سے 10 سال تک جیل جائیں گے،نیا قانون نافذ
بدعنوانی پر سعودی وزرا 3 سے 10 سال تک جیل جائیں گے،نیا قانون نافذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں نافذ کردہ ایک قانون کے مطابق جو وزیر بھی اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرے گا یا کسی غلط روی پر نقد رقوم وصول کرے گا یا کسی اور شکل میں ناجائز فائدہ اٹھائے گا تو اس کو قصور وار ثابت ہونے کی صورت میں تین سے دس سال تک قید کی سزا سنائی جاسکے گی۔ دریں اثناءسعودی حکام نے کہا کہ جنگجو گروپوں کی حمایت نہیں کرتے اس بارے امریکی تھنک ٹینک کا الزام بے بنیاد ہے۔

مزید :

عرب دنیا -