وزیر داخلہ نے دباو میں آکر پریس کانفرنس کی،سپریم کورٹ میں بات کرنی چاہیے تھی:فواد چوہدری

وزیر داخلہ نے دباو میں آکر پریس کانفرنس کی،سپریم کورٹ میں بات کرنی چاہیے ...
وزیر داخلہ نے دباو میں آکر پریس کانفرنس کی،سپریم کورٹ میں بات کرنی چاہیے تھی:فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو سپریم کورٹ میں بات کرنی چاہیے تھی،انہوں نے دباو¿ میں آکر پریس کانفرنس کی ہے۔

سانحہ کوئٹہ، وزیر داخلہ نے کمیشن رپورٹ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا، عہدہ نہیں عزت پیاری ہے ، پیسے کو ذریعہ سیاست نہیں بنایا: چوہدری نثار
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کواپنے وکیل کے زریعے عدالت میں جانا چاہیے تھا،انہوں نے آج ہوم ورک کے بغیر پریس کانفرنس کی ہے۔ثابت ہوگیا ہے کہ پاناما لیکس کیس پر کمیشن کو تسلیم نہ کرنا درست فیصلہ تھا۔

مزید :

اسلام آباد -