بلاول بھٹوسیاست کے میدان میں نوخیزہیں، تحریک انصاف کی سیاست سے سبق سیکھنا ہوگا: انجنیئر بلیغ الرحمان

بلاول بھٹوسیاست کے میدان میں نوخیزہیں، تحریک انصاف کی سیاست سے سبق سیکھنا ...
بلاول بھٹوسیاست کے میدان میں نوخیزہیں، تحریک انصاف کی سیاست سے سبق سیکھنا ہوگا: انجنیئر بلیغ الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے تعلیم انجنیئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوسیاست کے میدان میں نوخیزہیں، تحریک انصاف کی سیاست سے سبق سیکھنا ہوگا۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر مملکت برائے تعلیم انجنیئر بلیغ الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعاہے کہ بلاول اچھے اخلاق اور طریقے سے سیاست کریں،بلاول کو تحریک انصاف کی سیاست سے سبق سیکھنا ہوگا،پی ٹی آئی نے جب دھرنوں سے ترقی کوروکناچاہاتولوگوں نے ساتھ نہیں دیا۔

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان کے جدید ترین گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کردیا

انہوں نے کہا ہے کہ دلچسپ بات ہے پیپلزپارٹی قوم کوکرپشن سے بچنے،شفافیت کاسبق پڑھائے گی،پی ٹی آئی کاجوحشر ہواوہ یقیناًپیپلز پارٹی کے لیے سبق آموز ہونا چاہیے،بلاول بھٹوسیاست کے میدان میں نوخیزہیں۔

مزید :

قومی -