اداکارہ و ماڈل ریچل خان فلم ’’ آئی لو یو ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

اداکارہ و ماڈل ریچل خان فلم ’’ آئی لو یو ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ
 اداکارہ و ماڈل ریچل خان فلم ’’ آئی لو یو ‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ریچل خان فلم ’’ آئی لو یو ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی ۔ ان کو ہدایتکار ظہور حسین گیلانی نے اپنی فلم میں مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا ہے ۔ فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ عنقریب شروع کر دیا جائے گا ۔ مذکورفلم میں فوک گلوکار عارف لوہار بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔

مزید :

کلچر -