گورنمنٹ اسلامیہ کالج نے دوستانہ میچ میں برائٹ کلب کوہرادیا

گورنمنٹ اسلامیہ کالج نے دوستانہ میچ میں برائٹ کلب کوہرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس ڈیسک)گورنمنٹ اسلامیہ کالج نے دوستانہ میچ میں برائٹ کلب کوہرادیا۔برائٹ کلب نے پہلے کھیل کر155رنز بنائے۔ ارحم 51، محمد اسد 40 اوراعجازبٹ35رنزکیساتھ نمایاں رہے۔کالج کے باؤلرز محب علی نے 3،عبدالحنان،فردین اور وقاص نے 2,2جبکہ ایک وکٹ آصف نے حاصل کی۔جواب میں کھیلتے ہوئے گورنمنٹ کالج کی ٹیم نے 156کاہدف باآسانی حاصل کر لیا۔جبران فاروق54،محمدعبید 51، عظیم بٹ25اورنوید نے 15رنز بنائے۔