نارنگ منڈی:کیری ڈبہ کی زد میں آکر55سالہ راہگیر جاں بحق
نارنگ منڈی (نامہ نگار) نیوکالاخطائی روڈپر شدیددھندکے باعث کیری ڈبہ نے سڑک کراس کرنے والے 55سالہ راہگیرعبدالحمیدعرف شبوگجرکوکچل کرہلاک کردیا متوفی چھ بچوں کاباپ تھا بتایاجاتاہے کہ متوفی کالاخطائی ریلوے پھاٹک کے قریب سڑک کراس کررہاتھا کہ شدیددھندکے باعث تیزرفتارکیری ڈبہ نے کچل دیاجوسڑک پر تڑپ تڑپ کر دم تو ڑگیا متوفی نواحی گاؤں بٹھے وڈھ کارہائشی تھا ۔
جاں بحق
