جڑانوالہ : مشین میں بازو آنے سے ہاتھ زخمی،ہسپتال منتقل

جڑانوالہ : مشین میں بازو آنے سے ہاتھ زخمی،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جڑانوالہ (نا مہ نگار)چارہ مشین میں بازو آنے سے ہاتھ زخمی ۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 629گ ب کا رہائشی منظور حسین جانوروں کے لیے چارہ تیار کر رہا تھا کہ اسی دوران اس کا بازو چارہ مشین میں آنے سے ہاتھ زخمی ہوگیا ۔ جسے طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -