ہنگو پو لیس کی ہیروئن فروش کے خلاف کارروائی ،ملزم گرفتار
ہنگو( بیورورپورٹ )ہنگو پو لیس کی ہیروئن فروش کے خلاف کاروائی ۔گلاف علی گر فتار ۔ہیروئن بر آمد ۔ مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر احسان اللہ کی خصو صی اور عوامی شکا یات پر ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ کے اہلکاران ،ہیڈ کا نسٹیبل رضوان اور وقاص نے علاقہ علی آباد میں ہیروئن فروشوں کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے ایک ہیروئن فروش گلفام علی ولد دواد علی سکنہ شا ہو خیل کو موقع پر گر فتار کر لیا جن کے قبضے سے 15 گرام ہیروئن بر آمد کر لی ۔ملز م کے خلا ف تھا نہ سٹی میں منشیات فروشی 9CNSA کے تحت مقدمہ درج کر ادی ۔ ڈی ایس پی عمرحیات خان نے بہترین پیشہ ورانہ فرائض پر ڈی پی او احسان اللہ خان متعلقہ
