محکمہ ہیلتھ نے قائد اعظم ڈے منانے کیلئے صحت حکام کو ہدایات جاری کردیں

محکمہ ہیلتھ نے قائد اعظم ڈے منانے کیلئے صحت حکام کو ہدایات جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے قائد اعظم ڈے 25دسمبر 2017بھر پور طریقے سے منانے کی ہدایت کی ہے۔ ملتان سمیت صوبہ بھر کے صحت حکام کو اس سلسلے میں متعلقہ اضلاع (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کی انتظامیہ سے تعاون کا حکم دیا گیا ہے۔اس سلسلے مین جاری ہدایت کے مطابق مت افسران سے خصوصی میٹنگ بھی کی۔ تاکہ 25دسمبر 2017قائد اعظم ڈے کے موقع پر لائحہ عمل تیار کیا جائے۔