علاقائی مسائل کا حل اور عوامی خدمت ہنجرا خاندان کا مشن ہے، قاسم ہنجرا

علاقائی مسائل کا حل اور عوامی خدمت ہنجرا خاندان کا مشن ہے، قاسم ہنجرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلطان کالونی (نمائندہ پاکستان ) ایم این اے کی کاوشوں سے چار بڑے اندھیرے میں ڈوبے چکوک ایک بستی روشن بجلی کا افتتاح کردیا گیا ایم این اے سلطان محمود ہنجرا نے اپنے خصوصی کوٹہ سے چار چکوک ایک بستی کی بجلی فراہمی کے لیے فنڈز مہیا کیے بجلی کی فراہمی کی تجویز یوسی ذوالفقار آباد کیچئیر مین ملک نذیر احمد کھکھ نے دی بڑے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچ گئے عوام سے کیے گئے وعدے پورے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کردیے ملک غلام قاسم ہنجرا چکنمبر610 ٹی ڈی اے۔چکنمبر611 ٹی ڈی ایچکنمبر 613 ٹی ڈی ایچکنمبر614 ٹی ڈی اے ۔بستی چاہ رکھی والہ کی عوام کا بجلی کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا۔ جس کا افتتاح ملک غلام قاسم ھنجرا ضلعی وائسں چیرمین نے کیا۔اھل علاقہ خوشی سیجھوم اٹھے۔الحاج ملک سلطان ہنجرا اورملک غلام قاسم ھنجراکا شکریہ ادا کیا۔ملک غلام قاسم ھنجرا نے چیف آف کھکھ برادری ملک نزیراحمد کھکھ چیرمین یو سی ذالفقارآباد کے ڈیریپر عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں ملک غلام قاسم ھنجرا نے کہا علاقائی مسائل کا حل اور عوامی خدمت ھنجرا خاندان کا مشن ھے ہم نے ریکارڈ کام کروائے ہیں۔ اس موقع پر چیف آف کھکھ برادری ملک نزیر کھکھ نے کہا کہ الحاج ملک سلطان محمود ھنجرا ملک غلام قاسم ھنجرا وزیراعلی پنجاب کے شکر گزار ھیں جنھوں عوام سے کیے گیئے وعدے پورے کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتے ھوے اہل علاقہ کے دل جیت لیے اس موقع پر ملک حسیب کھکھ چیرمین یوسی پتی دایہ چوکھا رفیق خان نتکانی مھرذوالفقارکلاسرہ۔حاجی ارشاد سھو۔چوھدری صدیق سھو۔حاجی ارشاد کھکھ ملک دوست محمد کھکھ۔ملک بلال کھکھ۔ملک جاویداقبال کھکھ عمر فاروق خان۔چوھدری حمادسلیم۔ملک یسین کھکھ حاجی عزیزکھکھ۔حاجی گلشیر کھکھ حاجی مشتاق کھکھ۔ملک اقبال کھکھ۔ملک مشتاق کھکھ ملک نواز کھکھ۔قاری عابد کھکھ ملک افتخار کھکھ۔حاجی اشفاق حسین۔ملک وسیم کھکھ ڈاکٹر مشتاق کھکھ۔ملک نعیم یاسر کھکھ چوھدری اکرم آرائیں۔ملک اصغر کھکھ۔صحافی ملک نزیر کھکھ دیگر نے ملک سلطان ھنجرا اور ملک غلام قاسم ھنجرا کا شکریہ ادا کیا۔