قصور،کار اور رکشے میں تصادم میں 4 افراد جاں بحق

قصور،کار اور رکشے میں تصادم میں 4 افراد جاں بحق
قصور،کار اور رکشے میں تصادم میں 4 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور میں کار اور رکشے میں تصادم میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،تفصیلات کے مطابق حادثہ وڈانہ سٹاپ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتارکار سڑک کنارے کھڑے رکشے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار4 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ،لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:۔آج کا ’’ بابا ‘‘ نواز شریف کو پاناما کی بجائے اقامہ میں سزا دے رہا اور ان کے خلاف ریفرنس کھولتا ہے، نہیں معلوم چیف جسٹس صاحب غصے کا اظہار کیوں کر رہے ہیں :سینیٹر مشاہد اللہ

مزید :

قصور -اہم خبریں -