”ہمیں جواب چاہئے کیونکہ۔۔۔“ ایشز سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں دھلائی کے بعد انگلش کھلاڑیوں نے علیم ڈار پر بڑا ”الزام“ لگا دیا، ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آ جائے گا
پرتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ نے رواں ایشز ٹیسٹ میں اوپنر مارک سٹون مین کو آﺅٹ دینے سے متعلق علیم ڈار کے فیصلے پر میچ ریفری رچی رچرڈسن کو باقاعدہ شکایت لگاتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جو اپنی شرٹ اتار کر یہاں۔۔۔“ ٹی 10 لیگ میں آفریدی کی ٹیم کو سپورٹ کرنے والی زرین خان نے سٹیڈیم میں ایسا کام شروع کر دیا کہ پاکستانی جنگلوں کو ”چپک“ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
پرتھ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران مارک سٹون مین کے خلاف آن فیلڈ امپائر ماریس ایرسمس کی جانب سے اپیل مسترد ہوئی تو آسٹریلیا نے فیصلے کے خلاف ریویو لے لیا۔
اس میچ میں تھرڈ امپائر کے فرائض سرانجام دینے والے پاکستانی امپائر علیم ڈار نے معائنے کے بعد سٹون مین کو کاٹ بی ہائنڈ قرار دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی
بعدازاں انگلش ٹیم کے کپتان جو روٹ اور کوچ ٹریور بیلس دوسرے روزکھیل کے اختتام پر میچ ریفری کے پاس گئے اور فیصلے کی باقاعدہ شکایت لگاتے ہوئے وضاحت طلب کر لی۔
