”دہشت گردوں کی تعداد۔۔۔“ وزیرداخلہ بلوچستان نے ایسا شبہ ظاہر کر دیا کہ ہر پاکستانی پریشان ہو گیا، جان کر آپ کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی

”دہشت گردوں کی تعداد۔۔۔“ وزیرداخلہ بلوچستان نے ایسا شبہ ظاہر کر دیا کہ ہر ...
”دہشت گردوں کی تعداد۔۔۔“ وزیرداخلہ بلوچستان نے ایسا شبہ ظاہر کر دیا کہ ہر پاکستانی پریشان ہو گیا، جان کر آپ کے پیروں تلے زمین ہی نکل جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرغون روڈ پر چرچ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا اور اس وقت دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ جاری ہے لیکن وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ دہشت گردوں کی تعداد زیادہ ہو، تاہم ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی تعداد کا ابھی اندازہ نہیں ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ ان کی تعداد زیادہ ہو تاہم اصل حقائق کا علم کچھ دیر بعد ہی ہو سکے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فی الوقت دو خودکش بمباروں کے حملے کی اطلاع ہے جن میں سے ایک کو سیکیورٹی اہلکاروں نے گیٹ پر ہی مار گرایا جبکہ ایک خودکش بمبار نے چرچ کے احاطے میں خود کو دھماکے سے اڑایا۔

مزید :

کوئٹہ -